139th Mushaierah Bazm-e-Shamim e Adab

Taazah bataazah adabi khabreN
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

139th Mushaierah Bazm-e-Shamim e Adab

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
بز م ِ شمیم ِ ا د ب کی ١٣٩ ویں ماہانہ شعری نشست‘بہاریہ مشاعرہ
جناب اعجاز رحمانی نے صدارت کی،عارف منصور مہمان ِ خصوصی
اور ڈاکٹر مظہر حامد مہمان ِاعزازی تھےرپورٹ:سیدانورجاویدہاشمی
تقریبا ساڑھے گیارہ برس سے جاری بزم ِ شمیم ادب کے ماہانہ مشاعروں
کا جمعہ ٢٨ اکتوبر٢٠١١ء کو شروع ہونے والا ١٣٩واں مشاعرہ ہفتہ کی تاریخ ٢٩
کو رات گئے تک جاری رہا۔ مشاعرے کا آغاز محمدمحمودخاں غازی بھوپالی کی تلاوت و
تفسیر بسلسلہ حج و مناسک اور عید
قرباں سے ہوا۔عبدالوحید تاج اور محمداکرم رازی نے بارگاہ رسول میں گلہائے عقیدت نذرکیے۔نورالدین نور نے
نظامت کرتے ہوئے جن شعرائے کرام کو دعوت ِ سخن دی ان میں اعجازرحمانی صدرمشاعرہ،عارف منصور
وڈاکٹرمطہر حامد،سیدآصف رضا رضوی،سیدانورجاویدہاشمی،ڈاکٹرانیس الحق،سیدفیاض لی،عبدالمجید محور،خلیل
احمدخلیل ایڈووکیٹ،سجاد ہاشمی،عباس ممتاز،علی تاسف،مقبول زیدی،پروفیسر ضیا شاہد،محبوب حسین محبوب،
عبیداللہ ساگر،مشفق بنارسی،عبدلجباراثر،ضمیراحمد،شاعرحسین شاعر،آئرین فرحت،عمار اقبال،فخراللہ شاد،شمیم
الرحمان قدوائی،ذوالفقارحیدر،نورالدین نور،نئیراقبال،سیدعدنان علی کے نام نمایاں ہیں۔
عبدالوحیدقریشی،م م مغل،اخترانجم سامعین میں شامل رہے۔مشاعرے
کے اختتام پر مدینہ العلم ہائی اسکول کے عبدالوحیدقریشی نے حاضرین کو چکن بریانی اور چائے سے نوازا۔

Post Reply