آج شام حلقہ ارباب ذوق، کراچی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس

Taazah bataazah adabi khabreN
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

آج شام حلقہ ارباب ذوق، کراچی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
آج شام حلقہ ارباب ذوق، کراچی کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 30-10-2011منعقد ہوا۔
شرکا کی تعداد 35 کے لگ بھگ تھی ۔ اجلاس کی ابتدا میں حلقے کے جوائنٹ سکریٹری عقیل ملک نے
گزشتہ ہفتے کے اجلاس کی کاروائی حاضرین کے گوش گزار کی۔ بعد ازاں شکیل جعفری نے غزل اور رفاقت حیات
نے افسانہ پیش کیا جبکہ صدارت کے فرائض ڈاکٹر آصف فرخی نے انجام دیے۔۔ لاہور سے تشریف لائے ہوئے ممتاز
افسانہ نگار جناب ذکاالرحمان مہمان خصوصی تھے ۔۔ حلقے کا آیندہ اجلاس ان شا اللہ 6 نومبر 2011 کو بیاد جون ایلیا منعقد
ہوگا جس میں ریحانہ روحی غزل اور پیرزادہ سلمان مضمون تنقید کے لیے پیش کریں گے ۔
۔۔ صدارت کے فرائض جناب ذکا الرحمان انجام دیں گے ۔۔
[/color][/b][/size]
Post Reply