مانا مرا کلام روایت پسند ہے:پنہاں مگر درون- غزل انقلاب ہے
بزم- شمیم ادب کی 147ویں ماہانہ شعری نشست رحمٰن خاور کی صدارت،عارف منصور مہمان خصوصی
اور قمر وارثی مہمان اعزازی. میزبان شعراء نورا لدین نور نظامت و تلاوت. ذکی عثمانی عباسی اسپتال میں داخل
علی اوسط جعفری نائب صدر بزم شمیم ادب ان کے ساتھ دعائے صحت کی گئی. میزبان شعراء انیس الحق صدر،
شمیم الرحمٰن قدوائی. دیگر شعراء نئیر دانش،رضی عظیم آبادی،جمال احمد جمال،شہزاد دیسنوی،عبدالمجید محور،ضیا شاہد، صفدر علی خاں،قیصر مہدی،سید منظر ہاشمی،زاہد علی سید،صغیر احمد حقی،آسی سلطانی،نشاط غوری، خلیل احمد خلیل،انورجاوید ہاشمی مسند نشینان نے اپنا کلام نذر سامعین کیا. وحید قریشی خازن
نے بھی شرکت کی.
انورجاویدہاشمی: تم آئے کس لیے تھے سر کوچہ ء سُخن
ملتے نہیں ہیں اہل- ھنر آئے کس لیے
ضیا شاہد: مجھ کو دنیا بھلا نہیں سکتی: عشق اتنا بڑا حوالہ ہے
آسی سلطانی: جُرم تو اور کسی کا تھا سزا مجھ کو ملی
چو نک کر رہ گیا ہر ایک تما شائی بھی
زاہدعلی سید: فلک کو چھونے کی ہیں حسرتیں مرے دل میں
مر ا و جو د مگر خا ک کے سو ا کیا ہے
قیصر مہدی: جب ہوئی ہڑتال لیڈر دیر تک سوتے رہے
کیا خبر اُن کو کہ ہر مزد ور بھو کا رہ گیا
انورجاوید ہاشمی: با لآ خر ا لزام تھا سچا د ست- زُلیخا پر
ثابت کرگئی یوسف کے دامن کی خاموشی
خلیل احمد خلیل: مانا مرا کلام روایت پسند ہے
پنہاں مگر درون -غزل انقلاب ہے
قمر وارثی: عمل کی راہ میں کیا کیا نہ پیچ و خم تھے مگر
جسے شعو ر -عمل تھا عمل پسند ر ہا
عارف منصور: دشمن کے واسطے ہیں سبھی در کھلے ہوئے
ویسے فصیل شہر بہت ہی بلند ہے
رحمان خاور: مجھے اس سے محبت ہے میں یہ اعلان کردوں گا
وہ اب کے آ ئے گا تو میں اُ سے حیر ا ن کردوں گا
شرکائے مشاعرہ کے لیے ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا.دوران مشاعرہ چائے
پیش کی گئی. ایک اچھی نشست رہی
Report: Syed Anwer Jawaid Hashmi
anwerjawaid@gmail.com
,بزم- شمیم ادب کی 147ویں --پنہاں مگر درون -غزل انقلاب ہے
,بزم- شمیم ادب کی 147ویں --پنہاں مگر درون -غزل انقلاب ہے
- Attachments
-
- Khalil Ahmed k saath Anwer Jawaid Hashmi 147veen nashist
- bzmshmadb.jpg (27.5 KiB) Viewed 587 times
-
- -
- Posts: 2213
- Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
- Contact:
Re: ,بزم- شمیم ادب کی 147ویں --پنہاں مگر درون -غزل انقلاب ہے
Bahut bahut shukriya bhai Anwer Jawaid Hashmi Sb. ke aap ne Bazm-e-Shameem-e-Adab
ke mushairay ki report paish ki.Sab ko salaam kahi'ey aur hamaisha du'aaoN maiN yaad rakhi'ey
ke mushairay ki report paish ki.Sab ko salaam kahi'ey aur hamaisha du'aaoN maiN yaad rakhi'ey
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com