نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ فکر
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ فکر
from the desk of:
Syed Anwer Jawaid Hashmi,Karachi
07-1-2013
نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ فکر
- Attachments
-
- نارتھ کراچی کے شعری و ادبی حلقوں میں جانے پہچانے شاعر
زاہد علی سید کا پہلا غزلوں کا مجموعہ چراغ فکر شائع ہوگیا ہے - chraghefikr.gif (40.39 KiB) Viewed 1875 times
- نارتھ کراچی کے شعری و ادبی حلقوں میں جانے پہچانے شاعر
Re: نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ
Zahid Ali Syed GhazlouN ka Majmoua CHRAGH E FIKR
نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ فکر
فہیم ردولوی کے شاگردوں میں سے ایک زاہد علی سید باصلاحیتاور خوش کردار رفیق ادب کا تعلق بینکاری سے اور یہ شعر و ادب سے والہانہ و مخلصانہ دل چسپی رکھتے ہیں۔ پروفیسر آفاق صدیقی نے مجموعہ کلام چراغ ِ فکر پر ان کا رسمی تعارف کروایا ہے۔زاہد علی سید نے اپنی اور چراغ فکر کی بابت رسمی گفتگو کی ہے،اعجاز رحمانی،سرورجاوید اور شبینہ گل انصاری نے تعارفی مضامین بھی
لکھے ان کے دوست مسعودعالم مسعود نے منظوم تبصرہ کیا ہے۔۲۴۰ دوسوچالیس صفحات پر شائع
کیے گئے نئے تازہ طبع شعری مجموعے کی مصرع طرح پر کہی گئی اور غیر مطروحی غزلوں پر
سر دست رائے زنی سے اجتناب برتتے ہوئے تعارفی سطور قلم بند کی جارہی ہیں۔ غزل صفحہ ۲۲۲ تا ۲۲۳ دوبارہ آخری صفحات ۲۳۸ٴ۔۲۳۹ پر دوبارہ لگا دی گئی ہے۔ہمہ وقت گھریلو امور میں مصروفیت کے باوجود بھی یہ اپنی دل چسپیوں کے لیے وقت نکال لیتے ہیں جو خوش آئند امر ہے
سید انور جاوید ہاشمی
Co-Editor Tazkrah semahi Karachi
07th January,2013

- -
- Posts: 2216
- Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
- Contact:
Re: نارتھ کراچی کے شاعر زاہد علی سید کا پہلا مجموعہ چراغ
Bahut bahut Shukriyaa Hashmi Sb. ke aap ney yeh
achchhi Khabar di.Zahid Ali Syed ko meri taraf se dili
Mubaarak baad de deeji'ey gaa. Un ko aur tamaam
dostoN ko meraa Salaam kahi'ey gaa aur sab se kah
deeji'ey gaa ke du'aaoN maiN yaad rakhaiN
Taalib-e-du'aa
Tanwir Phool
http://allaboutreligions.blogspot.com/2 ... ut-me.html
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com