دبستان ِ وارثیہ کا ۲۵۶ دوسوچھپنواں ردیفی مشاعرہ ’شیر و شک

Taazah bataazah adabi khabreN
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

دبستان ِ وارثیہ کا ۲۵۶ دوسوچھپنواں ردیفی مشاعرہ ’شیر و شک

Post by sajhashmi »


:bismillah:
:salaam2:
دبستان ِ وارثیہ کا ۲۵۶ دوسوچھپنواں ردیفی مشاعرہ ’شیر و شکر‘ پر کہی گئی
حمد و نعت پر مبنی دربارِ سلطانی فیڈرل بی ایریا میں سجادہ نشین صوفی شاہ کمال میاں جمیلی سلطانی
کی صدارت میں ہوا جس کے مہمان ِ خصوصی ماجد خلیل اور مہمان اعزازی قمر وارثی تھے۔ بلال احمد بلال،
عابد میر،جنوں بنارسی،آسی سلطانی،اکرم راضی،خادم عظیم آبادی، عدنان عکس
،نور سہارنپوری،عارف زیبائی، عبیداللہ ساگر،اخترانجم،مشفق بنارسی،ساجد ندیم طاہر واہوا تونسہ شریف،
جمال احمد،رضی عظیم آبادی،خلیل احمد خلیل،انورجاویدہاشمی،قمر وارثی،ماجد خلیل
اور صدر محفل نے ردیفی مشاعرے میں نعتوں کا نذرانہ پیش کیا۔ اردونیوز جدّہ کے
نمائندہ مکہ معظمہ عامل عثمانی، ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر جاوید شاہ اور
دربار ِ سلطانی کے معتقدین کے بڑی تعداد سامعین میں شامل رہی
۔Tanveer Phoolتنویر پھول نے نیویارک سے انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی نعت ارسال کی
جو آسی سلطانی نے پیش کی۔۔۔۔ :allah_hafiz:
رپورٹ : جاویدہاشمی،ماڈریٹر اردو دُنیا ڈاٹ نیٹ فورم
http://urduduniya.net/forum/index.php?t ... 51.new#new
Tanwir Phool
-
-
Posts: 2208
Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
Contact:

Re: دبستان ِ وارثیہ کا ۲۵۶ دوسوچھپنواں ردیفی مشاعرہ ’شیر و ش

Post by Tanwir Phool »

http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
Post Reply