پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس

tamaam ahem taqreebaat.
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
ادارہ فکر نو کراچی نے تنظیم حلقہ خواتین کے اشتراک و تعاون سے النسا کلب میں معروف ادیب،شاعر،نقاد پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس کا اہتمام کیاتلاوت آیات ربانی سے اس تقریب کا آغاز کیا گیا جس کی صدارت معروف ادبی شخصیت پروفیسر سحرانصاری نے کی۔مہمان خصوصی چیئرمین انٹر بورڈ کراچی،سفرنامہ نگار،ادیب،معلم انواراحمد زئی جب کہ دیگر مقررین میں آپاقمرالنسا قمر ،جاذب صاحب کی صاحب زادی، سرورجاوید، فراست رضوی اور اخترسعییدی نے مہمان اعزاز کی شخصیت و کاوشوں کے حوالے سے گفتگو اور مضامین میں انھیں ہدیہ سپاس پیش کیا۔ اخترسعیدی سرپرست ادارہ فکر نو سے قبل معتمد ادارہ رشید خاں رشید نے استقبالیہ کلمات اداکیے۔آخر میں صدر ادارہ محمد علی گوھر نے مہمانان اور شرکائے تقریب کے لیے ممنونیت کا اظہار کیا۔تقریب کی نظامت معروف شاعرہ معلمہ رخسانہ صبا نے بہت ہی موثر انداز میں کی۔اس تقریب میں جامعہ کراچی شعبہ اردو کے استادڈاکٹر شاداب احسانی،مدیر لوح ادب و افسانہ نگارڈاکٹر شکیل احمد خاں، ایڈیٹر سہ ماہی انشا صفدر علی خاں،مدیر پیام رومی حمیراراحت خلیل احمد خلیل ، سہیل اخترہاشمی،سجاد ہاشمی،حجاب عباسی،زہرا جنید زارا،توقیر تقی،نسیم نازش،انورجاویدہاشمی،صدیق راز،انیس جعفری،حامد مظہر،عدنان عکس،حامد علی سید،نور الدین نور،ابن عظیم فاطمی،انیس الحق انیس ،سراج الحق سراج،بابر نیازی، گل انوراور مقامی شعرا،اہل قلم کی بڑی تعداد نے شریک ہوکر جاذب قریشی سے اپنے عقیدت کا اظہار کیا رپورٹ سید انور جاوید ہاشمی،تصاویر خلیل احمد خلیل
Attachments
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
audiencejzbqrshi.jpg (238.94 KiB) Viewed 626 times
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
tqrbjazibdice.jpg (48.75 KiB) Viewed 626 times
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس
tqrbjazibdice.jpg (48.75 KiB) Viewed 626 times
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

Re: پروفیسر جاذب قریشی کے لیے تقریب سپاس

Post by sajhashmi »

Tanzeem Falah e Khwateen durust naam banner per mojoud hey
hm ny halqa likh diya jo durust nahi hey
Syed Anwer Jawaid Hashmi
Post Reply