پہلے دردِ دل ملا بعد اُس کے داغِ دل ہممیں
Moderator: sbashwar
پہلے دردِ دل ملا بعد اُس کے داغِ دل ہممیں
پہلے دردِ دل ملا بعد اُس کے داغِ دل ہممیں
- Attachments
-
- Dil-HameiN.jpg (69.83 KiB) Viewed 674 times
http://www.drbarqiazmi.com
- sbashwar
- -
- Posts: 1655
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: پہلے دردِ دل ملا بعد اُس کے داغِ دل ہممیں
محترم ڈاکٹر برقی صاحب
السلام علیکم
زندگی بھر جن کی، کی خونِ جگر سے تربیت
اْج پڑھ لکھ کر سمجھتے ہیں وہی جاہل ہمیں
بہت خوب۔ داد پیش ہے۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
-
- -
- Posts: 164
- Joined: Tue Mar 24, 2015 12:22 pm
- Location: Karachi, Pakistan
- Contact:
Re: پہلے دردِ دل ملا بعد اُس کے داغِ دل ہممیں
کشتی دل کا سمجھتے تھے جسے ہم ناخدا
لا کے اب وہ کیوں ڈبوتا ہے لبِ ساحل ہمیں
بہت خوب ۔۔۔۔ زبردست ۔۔۔۔ واہ
لا کے اب وہ کیوں ڈبوتا ہے لبِ ساحل ہمیں
بہت خوب ۔۔۔۔ زبردست ۔۔۔۔ واہ