نعت ِ سرکار ِ گرامی :pbuh:

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

نعت ِ سرکار ِ گرامی :pbuh:

Post by sajhashmi »

نعت ِ سرکار ِ گرامی قدر احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
عقیدت گزار: مفتی عبدالصمد نور پیر زادہ عفی عنہہ

ہے ا پنی و جہ ِ عظمت سر کا ر کی غلامی
جنت کی ہے بشا ر ت سر کا ر کی غلا می
شا ہو ں سے بڑھ کے رُتبہ حضرت بلا ل کا ہے
د یتی ہے کتنی ر فعت سر کا ر کی غلا می
بے گانہٴ ا لم ہیں ا و ر بے نیا ز ِ عا لم
ہے با عث مسر ت سر کا ر کی غلا می
ہم کو سکھا رہی ہے انداز بند گی کے
اللہ کی اطاعت سر کا ر کی غلا می
دنیائے بے اماں سے بیزار ہونے و ا لو
بخشے گی د ل کو ر ا حت سرکار کی غلامی
خدمت گزار کو تم کم تر کبھی نہ سمجھو
کرتی ہے یہ نصیحت سر کا ر کی غلا می
ہو نور بعد اس کے کیا مال و زر کی وقعت
ہے سب سے بڑ ھ کے د و لت سر کارکی غلامی
[/b][/color]
Tanwir Phool
-
-
Posts: 2208
Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
Contact:

Re: نعت ِ سرکار ِ گرامی :pbuh:

Post by Tanwir Phool »

:bismillah:
:salaam2:
:subh: :mash: :jazak:
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
Post Reply