آپ کی اہلیہ کی وفات پر بہت افسوس ہوا
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آپ کو اور تمام متعلقین کو صبر جمیل سے نوازے
آمین ثم آمین
پستی ء عالم میں ، ملنے کو جدا ہوتے ہیں ہم
عارضی فرقت کو دائم جان کر روتے ہیں ہم
[علامہ اقبال]
ربنااغفرلی ولوالدی وللمومنین یوم یقوم الحساب
آمین یا رب العالمین