یورپین ممالک میں مردوں کا اکال پڑ گیا ہے مطلب مردوں کی کمی ہوتی جارہی ہے دوسری طرف جاپان میں بچوں کی پیدائش میں کمی سے ملک میں بوڑھے رہ گئے ہیں نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے آپ بھی جا کر جاپانی خاتون سے شادی کر کے اپنا گھر بسا سکتے ہیں ویسے بھی دنیا کی عمر بہت کم رہ گئی ہے انسانی آبادی کے فقدان اور ایک اچھے انسان کے فروغ کے لیے چائینہ نے بچوں کے حصول کے لیے مصنوعی کوکھ تیار کر لی ہے
اس مصنوعی کوکھ سے
آرٹیفیشل وومب اور انکیوبیٹر بےبیز تیس ہزار بچے سالانہ
چائینہ نے
اب وہ مثال کہ
تم جنگل کے بادشاہ ہو
تم سائنسی دنیا
خیال ماضی میں جی رہے ہو مگر زمانہ
بدل کے رکھ دے گا آج کے ساتھ کل تمہارا
اسماعیل اعجاز خیال
https://www.facebook.com/share/r/174kgni5Vg/
