مرحوم رشید حسن خان بڑے کھرے اور کھرّے پٹھان تھے. اسی لئے زندگی میں بہت دکھ اٹھائے، مگر سچ بولنے سے باز نہ آئے.ان کی حق گوئی اس لئے حق گوئی تھی اس میں ان کا ذاتی فائدہ نہیں ہوتا تھا ، بلکہ کچھ ہوا تو نقصان ہی ہوا ہوگا.باقی بہت لوگوں کی حق گوئی کا معیار ذات شریف ہوتی ہے، اس لئے وہ سچ کچھ اور بن جاتا ہے.تو سچ کے معاشرتی اور عمرانیاتی تقاضوں پر ہی یہ تھوڑی سی گفتگو ہے.
محمد طارق غازی
آٹوا،کنیڈا - جمعہ 8 مئی 2009
محمد طارق غازی
آٹوا،کنیڈا - جمعہ 8 مئی 2009