جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
- abdulqayyum sahil
- -
- Posts: 20
- Joined: Mon Jan 03, 2005 1:30 am
- Location: jeddah
- Contact:
جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
- Attachments
-
- a_sahil_45sb.gif (36.3 KiB) Viewed 276 times
- azeezbelgaumi
- -
- Posts: 420
- Joined: Thu Apr 05, 2007 2:52 pm
- Location: BANGALORE INDIA
- Contact:
Re: جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
Bhar gaya phoolouN se phir daamaane shaakhe aarzoo
Phir mo'attar Gulshan-e-shahre anaadil ho gaya
Bahut khoob.. Mubarakbaad aur daad hazir hai... Mohataram Abdul Qayyum Sahil Saheb...
AZEEZ BELGAUMI

- Posts: 142
- Joined: Wed May 26, 2010 2:07 pm
- Location: Muscat, Oman
- Contact:
Re: جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
محترم عبدالقیوم ساحل صاحب!
واہ، کیا تراکیب سے گندھی ہوئی غزل عطا فرمائی ہے، بہت خوب۔
ایک دو گزارشات ہیں بلکہ یوں کہیے کہ میں الجھ رہا ہوں امید ہے آپ تھوڑی سی وضاحت کر دیں گے۔
"قید" اور "پابند" ہم معنی ہیں پھر اس ترکیب "قیدِ پابندِ سلاسل" کا مفہوم کیا ہوا؟
مصرعہ: ناخدا شاطر نکل کر سمتِ منزل ہو گیا، شاطر نکل کر؟ اور سمتِ منزل ہو گیا؟
اور شعر : اڑ گئے طوطے سے آیا روبرو جو ماہ وش ٭ آئنہ چشمِ زدن کو خود سے غافل ہو گیا
محاورہ "ہاتھوں کے طوطے اڑنا" سنا ہے اور پھر "طوطے سے" ؟ اور دوسرے مصرعے میں "چشمِ زدن کو" یہ "چشمِ زدن میں" ہوتا ہے؟
مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]واہ، کیا تراکیب سے گندھی ہوئی غزل عطا فرمائی ہے، بہت خوب۔
ایک دو گزارشات ہیں بلکہ یوں کہیے کہ میں الجھ رہا ہوں امید ہے آپ تھوڑی سی وضاحت کر دیں گے۔
"قید" اور "پابند" ہم معنی ہیں پھر اس ترکیب "قیدِ پابندِ سلاسل" کا مفہوم کیا ہوا؟
مصرعہ: ناخدا شاطر نکل کر سمتِ منزل ہو گیا، شاطر نکل کر؟ اور سمتِ منزل ہو گیا؟
اور شعر : اڑ گئے طوطے سے آیا روبرو جو ماہ وش ٭ آئنہ چشمِ زدن کو خود سے غافل ہو گیا
محاورہ "ہاتھوں کے طوطے اڑنا" سنا ہے اور پھر "طوطے سے" ؟ اور دوسرے مصرعے میں "چشمِ زدن کو" یہ "چشمِ زدن میں" ہوتا ہے؟
مخلص
شاہین فصیح ربانی
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact:
Re: جس کے باعث قیدِ پابندِ سلاسل ہوگیا ۔عبدالقیوم ساحل
کاوش اچھی ہے داد قبول فرمائیں ویسے تعریف کے ساتھ تنقید پر بھی دھیان دیں یہ انسان کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔