Page 1 of 1

غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Fri Jan 28, 2011 6:19 am
by sfaseehrabbani
آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا

Re: غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Fri Jan 28, 2011 9:13 am
by sbashwar

محترم شاہیں فصیحؔ ربانی صاحب
السلام علیکم

راستے بھی ہیں دشوار اور سفر بھی صدیوں کا
جس قدر ہوا ممکن بوجھ کم اُٹھائیں گے

آپکی غزل کا مطلع و مقطع بھی بہت خوب ہیں۔

مخلص
سالم باشوار

Re: غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Fri Jan 28, 2011 1:22 pm
by syed ziauddin naeem
sfaseehrabbani wrote:
آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا

Muhtaram bhai FASEEH RABBANI SB.
A O A
KHOOB JANAB.
TAIGH AB UTHA AIN GEY YA ALAM UTHA AIN GEY
SOCH KR UTHA AIN GEY JO QADAM UTHA AIN GEY.

SUKHI RAKHEY ALLAH AAP KO...
SYED ZIAUDDIN NAEEM.

Re: غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Fri Jan 28, 2011 3:02 pm
by sfaseehrabbani
sbashwar wrote:

محترم شاہیں فصیحؔ ربانی صاحب
السلام علیکم
راستے بھی ہیں دشوار اور سفر بھی صدیوں کا
جس قدر ہوا ممکن بوجھ کم اُٹھائیں گے
آپکی غزل کا مطلع و مقطع بھی بہت خوب ہیں۔
مخلص
سالم باشوار

محترم سالم باشوار صاحب!
وعلیکم السلام !

آپ کا بہت ممنون ہوں کہ آپ نے میری غزل پر اپنی گرانقدر رائے سے مجھے آگاہ فرمایا اور میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
بہت خوش رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Fri Jan 28, 2011 3:05 pm
by sfaseehrabbani
syed ziauddin naeem wrote:
sfaseehrabbani wrote:
آپ معزز احباب کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
ایک غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے
آپ کی گرانقدر آراء کا منتظر رہوں گا

Muhtaram bhai FASEEH RABBANI SB.
A O A
KHOOB JANAB.
TAIGH AB UTHA AIN GEY YA ALAM UTHA AIN GEY
SOCH KR UTHA AIN GEY JO QADAM UTHA AIN GEY.

SUKHI RAKHEY ALLAH AAP KO...
SYED ZIAUDDIN NAEEM.
محترم و مکرم سید ضیاء الدین نعیم صاحب!
وعلیکم السلام !

آپ کی محبتوں اور دعاؤں کے لیے تہِ دل سے آپ کا شکرگزار ہوں۔
ہر پَل شاداں و فرحاں رہیے۔

مخلص
شاہین فصیح ربانی
[/b]

Re: غزل - تیغ اب اٹھائیں گے یا قلم اٹھائیں گے

Posted: Sun Jan 30, 2011 3:13 am
by najeeb
Ghazal bohat shandar hai. Daad pesh hai.