ایک مکالماتی غزل احباب کی نذر
غزل ۔۔ کہا یہ میں نے کہ اپنی آنکھوں میں خواب رکھنا
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
غزل ۔۔ کہا یہ میں نے کہ اپنی آنکھوں میں خواب رکھنا
- Attachments
-
- Rakhna.jpg (112.44 KiB) Viewed 237 times
- sbashwar
- -
- Posts: 1654
- Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
- Do you know URDU language?: Yes
- Location: Hyderabad, India
- Contact:
Re: غزل ۔۔ کہا یہ میں نے کہ اپنی آنکھوں میں خواب رکھنا
محترم منیر انوؔر صاحب
السلام علیکم
کہا یہ میں نے کہ زندگی کس طرح کٹے گی
کہا یہ اُس نے کہ چاہتیں بے حساب رکھنا
بہت خوب بھائی بہت اچھّی غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
السلام علیکم
کہا یہ میں نے کہ زندگی کس طرح کٹے گی
کہا یہ اُس نے کہ چاہتیں بے حساب رکھنا
بہت خوب بھائی بہت اچھّی غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں۔
مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
Re: غزل ۔۔ کہا یہ میں نے کہ اپنی آنکھوں میں خواب رکھنا
Masha-Allah, bohat khoob. daad pesh hai.