

گلزار احمدقریشی المعروف جمال پانی پتی کی چھٹی برسی پر دس جولائی سن دوہزار گیارہ
کو ہم ان کی دعائے مغفرت کے ساتھ ان ٴ کی اردو زبان و ادب،تنقیدی مطالعے اور
فنون،ادب ،ریڈیو کے لیے کی جانے والی خدمات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔
Moderator: munir-armaan-nasimi