محترم صاحبان السلام علیکم۔
ایک گزارش ہے یہ دونوں طرحی مصرع ہیں مگر مجھے نہ جانے کیوں ان کی صحت پر شک ہو رہا ہے۔ہوسکتا ہے یہ میری کم فہمی کا شاخشانہ ہو۔اگر کسی صاحب سخن کو ان کا پہلا مصرع،شاعر کا نام یا پھر اس مصرع پر کوئی تنقید ہو تو بلا جھجھک تبصرہ کریں۔ممنون ہونگا۔
1 درِ رسول پہ آیا یہ آرزو لے کر
2۔سرِ خلوص سے دستار گر نہ جائے کہیں
اہلِ خیر سے ایک گزارش
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- -
- Posts: 85
- Joined: Sun Jan 31, 2010 10:51 am
- Contact: