hamari video dekhiey aur apni raaiey paish kejiey:
سید ا نور جا و ید ہا شمی
غز ل
احباب جو خُوش ہوتے ہیں دو، چار غزل سے
بہلا تا ر ہو ں اُ ن کو لگا تا ر غز ل سے
تفر یق کبھی کر تے نہیں نظم و غز ل کی
کچھ لوگ کیا کرتے ہیں ا نکا ر غزل سے
تکر ا ر قو ا فی کی کبھی ہم نے نہیں کی
خُو د چُن کے ذ ر ا دیکھئے ا شعار غزل سے
پڑ ھنے لگے با ذ و ق بھی ا شعا ر ہمارے
سجنے لگے جس ر و ز سے ا خبارغزل سے
اعزاز ملے ہاشمی، رسوائی بھی دیکھی
ما نگے بھی ہیں،مانی بھی سداہارغزل سے
Video link http://www.youtube.com/watch?v=h83.ZIQV3tso