مجلّہ دستاویز دوحہ/دہلی (عالمی اردو ادب کا سالانہ دستاویزی

Taazah bataazah adabi khabreN
Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

مجلّہ دستاویز دوحہ/دہلی (عالمی اردو ادب کا سالانہ دستاویزی

Post by sajhashmi »

DASTAVEEZ 2ND,3RD ADABI RISAEL KA ISHARIYA AUR INTEKHAB NIGARISHAT O TAKHLEEQAT
EDITED: AZIZ NABEEL, AL DOHA QATAR STATE
:alhamd: الحمد للہ
مجلّہ دستاویز دوحہ/دہلی (عالمی اردو ادب کا سالانہ دستاویزی سلسلہ)
کا 720 میگزین سائزصفحات پر مشتمل ایک اور علمی، تحقیقی اور ادبی کارنامہ
اردو کے اہم ادبی رسائل و جرائد نمبر منظر عام پر آچکا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشمولات ۔۔۔۔۔۔۔۔
27 *تاریخ ساز ادبی رسائل پر گوشے :جن میں مخزن، زمانہ ،ہمایوں ، نگار، ادبی دنیا،
ادب لطیف،ساقی، شاعر، سب رس،آجکل،نقوش، فنون، اوراق اورشب خون وغیرہ شامل ہیں
)ہر گوشہ میں مختلف شماروں سے منتخب اور نادر تخلیقات کو شامل کیا گیا ہے(
*تقریباً 600 ادبی رسائل و جرائد کا انسائیکلوپیڈیائی اشاریہ
*برِّ صغیر کے اہم معاصر ادبی رسائل کے مدیران سے انٹرویو
* نایاب، کمیاب اور اہم ادبی رسائل کے رنگین سرِ ورق
رابطے
* ادارہ دستاویز ، پوسٹ باکس نمبر 80951 ، دوحہ ، قطر
* سیکنڈفلور،IAAN HOUSE ، 30-A ، بھرت نگر، نیوفرینڈس کالونی، نیودہلی
*آئیڈیل فاؤنڈیشن، F-205 ، نشیمن کالونی، کوسہ، ممبرا، تھانے ، مہاراشٹر
* گل بوٹے پبلیکیشنز، کے ڈی شاپنگ سینٹر، 28۔گراوٴنڈ فلور، ناگپاڑہ جنکشن، ممبئی 400008
*ای میل: dastavez.m@gmail.com
ٹیلی فون :
0091-11-26331071
00974-55296335
--

:clap01:
Post Reply