ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ محترم تنویر پھول صاحب، آپ نے طرح مصرع پر بہت ہی اچھا قطعہ کہا ہے ۔ آپ نے ادبی فورم "پچھلی رت کا ساتھ تمھارا" میں قطعہ پیش کرنے کی بجائے وہاں لنک پیش کر دیا ہے ۔ اس لئے میں نے آپ کا قطعہ وہاں تحریری صورت میں لکھ دیا ہے ۔
آپ اپنا قطعہ اس لنک پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔
http://www.facebook.com/groups/pichli. ... 149830198/
سلامت رہیں ۔
دعا گو: عتیق الرحمٰن صفی