

راقم الحروف کے مشاہدے میں یہ بات آئ ہے کہ کچھ لوگ
اعلی حضرت اور ابوالا علی جیسے الفاظ پر سخت اعتراض کرتے ہیں اور
لڑنے مرنے پرتیار ہو جاتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں لفظ اعلی صرف
اللہ تعالی کے لۓ ہے اور دوسروں کے لۓ استعمال کرنا شرک ہے۔اس
سلسلے میں غلط فہمی دور کرنے کی یہ کوشش دیکھۓ