GHAZAL BY SYED ANWER JAWAID HASHMI KARACHI

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

GHAZAL BY SYED ANWER JAWAID HASHMI KARACHI

Post by sajhashmi »

:bismillah:
:salaam:
g h a z a l....
بھڑَک اُٹھے نہ کہیِں شُعلہ ء. نَو ا. د یکھو
جلَا. ہے آ ج و ھی دَرد. کا دیا د یکھو!؛

خُوشی تو خَیر مُقدّ ر سے مِل ہی جاتی ہے
غموں میں کون ر ہا صبر آ ز مَا. د یکھو

نجاَنے دَ ر پئے آ ز ا ر. ھو گیا کیوں. کر
و ہ جِس نے جیِنے کی سو بَا ر د ی دُ عا. د یکھو

ہما ر ے شعر میں اِ بہَا م ڈُھو نڈ نے و ا لو
و لی سے میت تا غا لب یہ سِلسِلَہ د یکھو

سُنی. ہے تم نے کہا نی ابھی مُحّبت. کی
جو زیرِ لَب ھے اُ سے بھی ذ رَ ا ذ َ ر ا دیکھو

ہما ر ی نغمَگی کو قَد سے ناَ پنے. و ا لو
تُم. اَپنی فِکرِ رسَا کا بھی دائر ہ. د یکھو

کراچی.... سیّد انوَر جَا و ید ھَا شِمی
Attachments
Photo0375.jpg
Photo0375.jpg (356.57 KiB) Viewed 512 times
Post Reply