ساری عمر کے سارے دُکھ
اور سارے سُکھ اکھٹے کر کے
دُکھ سُکھ سے تفریق کرو تو
حاصل زندہ رھنا ھو گا
حاصل جو اثبات نہیں ھے
پھر بھی کوئی بات نہیں ھے
جس نے کھیل سمجھ کر ھارا
اُس کے حصے مات نہیں ھے
اُس کے حصے مات نہیں ھے
Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar
-
- nau-waarid
- Posts: 7
- Joined: Sat May 02, 2015 3:59 pm
- Contact: