غالب اکیڈمی نئی دہلی میں بزم فراز ادب کی ۱۰۰ ویں کامیاب عالمی ادبی نشست پر منظوم تاثرات
احمد علی برقی اعظمی
ہے بزمِ فراز ادب سرفراز
جو دہلی میں ہے صاحبِ امتیاز
ادیبوں کا کرتی ہے اعزاز یہ
جو عہدِ رواں میں ہے اردو نواز
سپہرِ ادب پر ہے یہ ضوفشاں
ہیں سرگرمیاں اس کی تاریخ ساز
ہے معروف یہ عالمی سطح پر
ہے بیحد حسیں کاوشِ سرفراز
تھی یہ ۱۰۰ سوویں یہ اس کی نشست
ہے برقی کی نظروں میں جو دلنواز
[/color][/size]
غالب اکیڈمی نئی دہلی میں بزم فراز ادب کی ۱۰۰ ویں کامیاب عالمی ادبی نشست پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی
غالب اکیڈمی نئی دہلی میں بزم فراز ادب کی ۱۰۰ ویں کامیاب عالمی ادبی نشست پر منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی
- Attachments
-
- FA.jpg (107.91 KiB) Viewed 1261 times
-
- Ahmad Ali Barqi Azmi Reciting His Ghazal In Ghalib Academy New Delh.jpg (74.03 KiB) Viewed 1261 times
-
- Sarfaraz.jpg (42.12 KiB) Viewed 1261 times
http://www.drbarqiazmi.com