Aie Haroon ki bahan - Tanwir Phool

Deeni maloomat aur aurAnbiyaa SAWS ke qissaoN kaa bayaan

Post Reply
Tanwir Phool
-
-
Posts: 2216
Joined: Sun May 30, 2010 5:06 pm
Contact:

Aie Haroon ki bahan - Tanwir Phool

Post by Tanwir Phool »

AieHaroonkibahan-1.gif
AieHaroonkibahan-1.gif (87.7 KiB) Viewed 524 times
AieHaroonkibahan-24.gif
AieHaroonkibahan-24.gif (171.32 KiB) Viewed 203 times
AikSuwaal.jpg
AikSuwaal.jpg (152.13 KiB) Viewed 518 times
https://youtu.be/AuEKi1Z0lmw 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو " روح اللہ" کہا جاتا ہے
اللہ کی روح کا مطلب ہے اللہ کا امر یعنی حکم : سورہ نمبر سترہ آیت نمبر ۸۵
صرف عیسٰی علیہ السلام ہی اللہ کے حکم سے پیدا ہوئے، ایسا نہیں ہے بلکہ حضرت
آدم علیہ السلام اور تمام خلقت کی پیدائش اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہی ہے ۔ اُن کو روح اللہ
خاص طور پر اس لئے کہا گیا کہ وہ عام طریقے سے ہٹ کر بغیر باپ کے پیدا ہوئے جیسے
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ہونے کی وجہ سے محمد رسول اللہ کہا گیا اور
یہی ہمارا پہلا کلمہ ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ صرف آپ ہی رسول ہیں اور آپ کے علاوہ
کوئی رسول نہیں تھا ۔ اللہ تعالیٰ نے سب کی تخلیق کے لئے "روحی"یعنی اپنی روح کا فقرہ استعمال
فرمایا ہے جس سے مراد اللہ کا حکم ہے ، دیکھئے سورۃ السجدہ ، آیات نمبر چھ تا نو[۹]اسی طرح حضرت
آدم علیہ السلام کی تخلیق کے وقت بھی "روحی" یعنی اپنی روح کا فقرہ استعمال ہُوا ہے، دیکھئےسورہ نمبر
اڑتیس [ص]آیت نمبر بہتر[۷۲] : تنویر پھول

https://ipfs.io/ipfs/QmXoypizjW3WknFiJn ... Phool.html
http://www.naatkainaat.org/index.php?ti ... 9%88%D9%84
http://urduyouthforum.org/biography/bio ... Phool.html
http://allaboutreligions.blogspot.com
https://www.revolvy.com/topic/Tanwir%20 ... type=topic
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
http://tanwirphool.blogspot.com
World Heritage Encyclopedia: http://worldheritage.org/articles/Tanwir_Phool
http://www.pakistansource.com/tanwir-ph ... et-writer/
https://www.youtube.com/watch?v=6U4Ne6F42r0
http://kufarooq10.over-blog.com/tag/india/
http://kufarooq10.blogspot.com/2013/12/ ... 7OOfEAa1Gp
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=7277
http://tehminasworld.blogspot.com/searc ... ir%20Phool
https://openlibrary.org/works/OL1568607 ... r-e-Sukhan
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =11&t=8191
http://www.thefullwiki.org/Naat
http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtop ... =13&t=7415
http://www.abitabout.com/Tanwir+Phool
http://duckduckgo.com/Tanwir_Phool
http://www.allaboutreligions.blogspot.com
Post Reply