اجمل سراج کی ایک عمدہ غزل۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی

Kuhnah mashq ShoAraa kaa kalaam jo beHr meiN hounaa zaroori hei

Moderator: Muzaffar Ahmad Muzaffar

Post Reply
sajhashmi
-
-
Posts: 554
Joined: Thu Oct 23, 2008 7:40 am

اجمل سراج کی ایک عمدہ غزل۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی

Post by sajhashmi »

انیس سو اسی عیسوی سن ۱۹۸۰ کی دہائی میں جو نوجوان شعراء کراچی سے ابھر کر اپنی شناخت بنانے میں کام یاب ہوئے ان میں ایک نمایاں شاعر
اجمل سراج بھی ہیں۔کراچی میں سینیر شعراء قمرہاشمی، محبوب خزاں،رضی اختر شوق،احمد ہمدانی،حمایت علی شاعر،محسن بھوپالی،تابش دہلوی،محشر بدایونی،قمر جمیل،لیاقت علی عاصم،احمد جاوید،عبیداللہ علیم،جمال احسانی،سیدانورجاویدہاشمی کے ساتھ مشاعروں ادبی محافل میں ان کو توجہ سے سناگیا۔شعری مجموعہ اور میں سوچتا رہ گیا کراچی کے اشاعتی ادارے شہرزاد کے زیر اہتمام آصف فرخی نے شائع کیا۔ایک غزل اردو بندھن کے ناظرین کے لیے ہم پیش کررہے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی
Attachments
اجمل سراج کراچی کے معروف شاعر  اور میں سوچتا رہ گیا  شعری مجموعہ  روزنامہ جسارت کے قطعہ نگار اور ادبی صفحے کے نگراں
اجمل سراج کراچی کے معروف شاعر اور میں سوچتا رہ گیا شعری مجموعہ روزنامہ جسارت کے قطعہ نگار اور ادبی صفحے کے نگراں
28942_1311504028027_1243431745_30818307_4007220_n.JPG (492.24 KiB) Viewed 98 times
ajmal siraj,karachi`s famous poet
ajmal siraj,karachi`s famous poet
26521_1411240646212_1388383405_1115576_1163462_n.jpg (30.97 KiB) Viewed 98 times
Post Reply