انیس سو اسی عیسوی سن ۱۹۸۰ کی دہائی میں جو نوجوان شعراء کراچی سے ابھر کر اپنی شناخت بنانے میں کام یاب ہوئے ان میں ایک نمایاں شاعر
اجمل سراج بھی ہیں۔کراچی میں سینیر شعراء قمرہاشمی، محبوب خزاں،رضی اختر شوق،احمد ہمدانی،حمایت علی شاعر،محسن بھوپالی،تابش دہلوی،محشر بدایونی،قمر جمیل،لیاقت علی عاصم،احمد جاوید،عبیداللہ علیم،جمال احسانی،سیدانورجاویدہاشمی کے ساتھ مشاعروں ادبی محافل میں ان کو توجہ سے سناگیا۔شعری مجموعہ اور میں سوچتا رہ گیا کراچی کے اشاعتی ادارے شہرزاد کے زیر اہتمام آصف فرخی نے شائع کیا۔ایک غزل اردو بندھن کے ناظرین کے لیے ہم پیش کررہے ہیں
سیدانورجاویدہاشمی