تعارف

Ham Istaqbal karte haiN aap apna taarruf karwaiN:)
Post Reply
DrSaif
nau-waarid
Posts: 4
Joined: Tue Apr 17, 2012 12:39 pm
Contact:

تعارف

Post by DrSaif »

اسلام علیکم ،
اردو بندھن میں باندھنے پر میں جناب منتظم صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں :-) اور امـید کرتا ہوں کہ اردو بندھن میں شمولیت میرے لیے ایک فعال نیک ثابت ہوگی۔
میرا نام سیف قاضی ہے اور میں صوبہ مہاراشٹر بلحاظ اردو بنجر علاقے میں مقیم ہوں۔ لھٰذا اردو سے اپنے تعلق کو قائم رکھنے کے لیے مجھے نیٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
اردو ادب اور خاص طور سے شاعری سے شغف وراثت میں ملا ہے اور ماشاءاللہ شاعری کی مناسبت سے کامیابی کے ساتھ ایک عدد بلاگ بھی جاری کیا ہے جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، http://www.nuqoosh.blogspot.com ۔
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Re: تعارف

Post by sbashwar »

محترم ڈاکٹر سیف صاحب
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

مین تمام اُردو بندھن کے اراکین کے جانب سے آپ کی شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعث مسّرت ہے۔

مخلص
سالم باشوار
سالم احمد باشوار
Post Reply