Nuktagu 26 Nazar - محمد طارق غازی

Moderator: munir-armaan-nasimi

Post Reply
User avatar
sbashwar
-
-
Posts: 1654
Joined: Wed Dec 08, 2004 1:25 pm
Do you know URDU language?: Yes
Location: Hyderabad, India
Contact:

Nuktagu 26 Nazar - محمد طارق غازی

Post by sbashwar »


نظر ہو تو آدمی زمانوں کی سیر کرتا ہے. نظر نہ ہو تو اپنے گرد و پیش کو دیکھنے کی صلاحیت سے بھی عاری ہوجاتا ہے.ایسے لوگ انسانی سطح پر نہیں جیتے.انسان کو اس سطح پرلانے والے تھے تین صاحبان کتاب جن کی تحریروں پر صنعتی انقلاب کے بعد مرتب ہونے والی زندگی کی عمارت اٹھائی گئی تھی. آج ساری دنیا اسی عمارت میں رہتی ہے.بستی میں دوسری کوئی عمارت نہیں ہے.اب اس عمارت میں رہنے والے کچھ افراد کو اپنے عہد سےمحرومیٔ نظر کی شکائت ہے. یہ شکائت بھی اسی عمارت کے نظام کے اندر ہے: کہ ڈرامے، تفریحی پروگرام اور میوزک شوز ادبی اور فکری زوال کی نشان دہی کررہے ہیں. ان کے نزدیک یہی مسئلہ ہے، اور محرومیٔ نظر کا غم بھی اسی لئے ہے.مگر بات اتنی سادہ نہیں. یہی موضوع ہے اس نکتگو کا.
اس ہفتہ یہ مضمون کئی گھنٹہ کی تاخیر سے جاری کر رہا ہوں.بے اندازہ مشغولیت کے باعث دیر ہوئی. کوشش کروں گا کہ آئندہ سارے کام بر وقت ہوتے رہیں.

محمد طارق غازی.
آٹوا،کینڈا - جمعہ 5 جون 2009

Attachments
Nuktgu-0026_Nazar_02060901.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060901.gif (47.59 KiB) Viewed 1487 times
Nuktgu-0026_Nazar_02060902.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060902.gif (16.97 KiB) Viewed 1487 times
Nuktgu-0026_Nazar_02060903.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060903.gif (67.78 KiB) Viewed 1487 times
Nuktgu-0026_Nazar_02060904.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060904.gif (67.53 KiB) Viewed 1487 times
Nuktgu-0026_Nazar_02060905.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060905.gif (63.66 KiB) Viewed 1486 times
Nuktgu-0026_Nazar_02060906.gif
Nuktgu-0026_Nazar_02060906.gif (64.55 KiB) Viewed 1487 times
سالم احمد باشوار
Post Reply