طرحی غزل
لگتا ہے بہار اب کے خزاؤں کی پلی ہے
"گلشن میں کوئی پھول نہ غنچہ نہ کلی ہے"
دشوار ہوا ہے مرا شہ مات سے بچنا
دنیا نے کوئی چال بڑی سخت چلی ہے
پُر نور چراغوں کو بجھاتے چلے جانا
یہ رسم زمانے میں ہواؤں سے چلی ہے
دن بھر تو مشقت کے الاؤ میں جلا ہوں
آسانی سے چولھے میں کہاں آگ جلی ہے
یہ بھوک ہی ...
Search found 142 matches
- Sat May 07, 2022 3:33 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: طرحی غزل - لگتا ہے بہار اب کے خزاؤں کی پلی ہے
- Replies: 0
- Views: 371
- Sat Jan 12, 2019 4:01 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: طرحی غزل - رستہ سفر کا آیا نظر ابتدا کے بعد
- Replies: 0
- Views: 399
طرحی غزل - رستہ سفر کا آیا نظر ابتدا کے بعد
طرحی غزل
رستہ سفر کا آیا نظر ابتدا کے بعد
منزل دکھائی دے گی یقیناً فنا کے بعد
ناکام ہیں نگاہِ جہاں میں مگر ہمیں
بھائی نہ کوئی راہ طریقِ وفا کے بعد
دنیا کی خواہشات ہیں دنیا سے بھی دراز
دل میں بچے گا کیا ترے حرص و ہوا کے بعد
لیتی ہے میرا نام یہ دنیا ادب کے ساتھ
یہ مرتبہ ملا ہے شکستِ انا کے بعد ...
رستہ سفر کا آیا نظر ابتدا کے بعد
منزل دکھائی دے گی یقیناً فنا کے بعد
ناکام ہیں نگاہِ جہاں میں مگر ہمیں
بھائی نہ کوئی راہ طریقِ وفا کے بعد
دنیا کی خواہشات ہیں دنیا سے بھی دراز
دل میں بچے گا کیا ترے حرص و ہوا کے بعد
لیتی ہے میرا نام یہ دنیا ادب کے ساتھ
یہ مرتبہ ملا ہے شکستِ انا کے بعد ...
- Thu Jan 28, 2016 3:26 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: دوہے
- Replies: 0
- Views: 474
دوہے
دوہے
جیون رس کو چاہیے دریا جیسی آس
اک قطرے سے کیا بجھے صحرا جیس پیاس
ہم سے رہا نہ جائے گا سچائی سے دور
زخموں سے کر دیجیے چاہے تن من چُور
دریا بہتا جائے ہے، سنیے راگ بہاگ
صحرا سے کیا پائیے جس میں ہر سو آگ
گارا سدا گارا ہی رہے، صدیوں گھومے چاک
ہاتھ نہ لاگیں جب تلک ہیں جو ہنر میں طاق
شاہین ...
- Sat Jun 27, 2015 8:22 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: طرحی غزل - خودسر سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
- Replies: 1
- Views: 519
طرحی غزل - خودسر سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
دسمبر 1996ء میں کراچی کے ایک طرحی مشاعرے میں کہی گئی غزل۔
طرحی غزل
خودسر سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
برتر سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
کھلتا نہیں ہے کوششِ پیہم کے باوجود
کس در سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
اب دیکھیے مجسمہ میرا کہاں ہو نصب
بت گر سے جا لڑی ہے نگاہِ بلا پسند
کچھ اپنی بے گھری ہی ...
- Fri Jun 26, 2015 2:39 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: غزل - زمیں کی بات کروں، آسماں کی بات کروں
- Replies: 1
- Views: 460
غزل - زمیں کی بات کروں، آسماں کی بات کروں
غزل
زمیں کی بات کروں، آسماں کی بات کروں
جہاں کی آپ کہیں، میں وہاں کی بات کروں
الجھ گیا ہوں تری انجمن میں آ کر میں
یقیں کی بات کروں، یا گماں کی بات کروں
ہر اک زبان پہ قصے ہیں اونچے محلوں کے
میں اپنے اجڑے ہوئے گلستاں کی بات کروں
جہاں پہ لوگ کسی زندگی کی بات کریں
وہاں پہ میں کسی خوابِ گراں کی ...
- Tue Sep 10, 2013 12:56 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: ایک تازہ شعر
- Replies: 4
- Views: 911
Re: ایک تازہ شعر
Nayeem Khan wrote:sfaseehrabbani wrote:[/font][/size]
ایک تازہ شعر
جو ہو سکے تو کسی کہانی کسی فسانے میں ساتھ دینا
گئے زمانے کی بات چھوڑو، نئے زمانے میں ساتھ دینا
شاہین فصیح ربانیbohat khoob.
جزاک اللہ خیراً
- Tue Sep 10, 2013 6:11 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: ایک تازہ شعر
- Replies: 4
- Views: 911
Re: ایک تازہ شعر
Tanwir Phool wrote:![]()
Bahut Khoob![]()
Daad aur dili mubaarak baad qabool keeji'ey

بہت بہت شکریہ محترم تنویر پھول صاحب، بہت شاد رہیے۔
- Tue Sep 10, 2013 4:20 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: ایک تازہ شعر
- Replies: 4
- Views: 911
ایک تازہ شعر
ایک تازہ شعر
جو ہو سکے تو کسی کہانی کسی فسانے میں ساتھ دینا
گئے زمانے کی بات چھوڑو، نئے زمانے میں ساتھ دینا
شاہین فصیح ربانی
- Wed Jul 17, 2013 5:58 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: ہم ہو گئے نڈھال،بڑی تیز دھوپ ہے
- Replies: 3
- Views: 1143
ہم ہو گئے نڈھال،بڑی تیز دھوپ ہے
غزل
(نذرِ ساغر صدیقی)
ہم ہو گئے نڈھال،بڑی تیز دھوپ ہے
اے ربِ ذوالجلال! بڑی تیز دھوپ ہے
سب کی یہی دعا ہے، کوئی ابر بھیج دے
کر دے ہمیں نہال بڑی تیز دھوپ ہے
کوئی نہیں ہے ڈھال، بڑی تیز دھوپ ہے
آنکھیں ہیں غم کی لال، بڑی تیز دھوپ ہے
رستوں میں بے سبب نہ گنواؤ تم اپنا وقت
یارو! ذرا خیال ...
- Wed Jun 19, 2013 6:26 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
- Replies: 4
- Views: 815
Re: غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
Tanwir Phool wrote:![]()
SUBHAAN ALLAH , bahut Khoob
Is dil kash aur rawaaN kalaam par daad aur dili mubaarak baad

محترم تنویر پھول صاحب
آپ کی اس گرانقدر رائے کے لیے بہت ممون ہوں۔
سدا خوش رہیے۔
- Wed Jun 19, 2013 4:09 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
- Replies: 4
- Views: 815
Re: غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
sbashwar wrote:![]()
![]()
Bohat khoob.

بہت بہت شکریہ محترم سالم احمد باشوار صاحب
ہمیشہ خوش و خرم رہیے۔
- Tue Jun 18, 2013 10:35 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
- Replies: 4
- Views: 815
غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
غزل
غموں کی بیکرانی اور میں ہوں
یہ دل کی خوں فشانی اور میں ہوں
بھٹکتی زندگانی اور میں ہوں
وہی بے سائبانی اور میں ہوں
کسی سوکھے ہوئے دریا کے جیسی
تمنائے روانی اور میں ہوں
وہی مبہم سا ہے کردار میرا
وہی الجھی کہانی اور میں ہوں
تعلق ٹوٹنے والا نہیں ہے
حصارِ آسمانی اور میں ہوں
کسی کی کیا مجھے ...
- Tue Jun 18, 2013 10:31 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
- Replies: 13
- Views: 2847
Re: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
aabarqi wrote:محترم شاہین فصیح ربانی صاحب
ہے نہایت خوبصورت آپ کی طرحی غزل
پیش کرتا ہوں مبارکباد میں اس کے لئے
مخلص
برقی اعظمی
محترم برقی اعظمی صاحب
آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمت افزائی فرمائی۔
سدا شاداں و فرحاں رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
آپ کا بہت شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمت افزائی فرمائی۔
سدا شاداں و فرحاں رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
- Mon Jun 10, 2013 1:18 pm
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
- Replies: 13
- Views: 2847
Re: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
nafeesa wrote:محبتوں کی روش تو پڑی رہی سونی
عداوتوں کا چلن ہی جہاں میں عام ہوا
Masha-Allah, bohat khoob.
محترمہ نفیسہ صاحبہ
اس عنایت پر آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔
سدا شاد آباد رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی

اس عنایت پر آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔
سدا شاد آباد رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
- Mon Jun 10, 2013 10:38 am
- Forum: Kalaam-e-Sukhanwar
- Topic: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
- Replies: 13
- Views: 2847
Re: کبھی ستارے کبھی چاند ہمکلام ہوا
Tanwir Phool wrote:bahut Khoob !
Is dil kash muraSSa' Ghazal par Salaam ke saath
daad aur dili mubaarak baad qabool keeji'ey
محترم تنویر پھول صاحب
السلام علیکم
آپ کے ان ہمت افزاء کلمات کے لیے آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔
ہر پَل شاد رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
السلام علیکم
آپ کے ان ہمت افزاء کلمات کے لیے آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔
ہر پَل شاد رہیے۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی